Machli Masala (Fish) -مچھلی مصالحہ

Regular price Rs.166.00
Sale price Rs.166.00 Regular price Rs.222.00
Unit price
Ask a question

Ask a Question

* Required fields

Share
Machli Masala (Fish) -مچھلی مصالحہ

Machli Masala (Fish) -مچھلی مصالحہ

Product description

Fish/Machli Recipe 

Ingredients Required:

  • Garlic Paste (1 Tbsp)
  • Lemon Juice (3 Tbsp)
  • Cooking Oil (as needed)
  • Butt Dukan's Machli Masala

How to Prepare:

  • In a mixing bowl, combine the lemon juice and garlic paste with Butt Dukan's Machli Masala.
  • Marinate the fish in the mixture for 30 minutes.
  • Heat the cooking oil in a frying pan.
  • Fry the marinated fish until fully cooked and golden brown.
  • Serve the fried fish with naan and raita.

:مچھلی بنانے کی ترکیب


درکار اجزاء


لہسن کا پیسٹ (ایک کھانے کا چمچ)• 
لیموں کا رس (تین کھانے کے چمچ)• 
کھانے کا تیل (آپ کی ضرورت کے مطابق)• 
بٹ دکان کا مچھلی مصالحہ (پیکٹ کی ہدایت کے مطابق)• 


تیار کرنے طریقہ


ایک مکسنگ باؤل میں لیموں کا رس اور لہسن کا پیسٹ کو بٹ دکان کے مچھلی مصالحہ کے ساتھ ملا لیں۔
مچھلی کو اس مرکب میں 30 منٹ کے لئے میرینیٹ کریں۔
کھانے کا تیل ایک فرائنگ پین میں گرم کریں۔
میرینیٹ کی ہوئی مچھلی کو اچھی طرح سے پکا کر اور سنہری براؤن ہونے تک فرائی کریں۔
فرائی کی ہوئی مچھلی کو نان اور رائتہ کے ساتھ پیش کریں۔

Recently Viewed Products